ہفتہ , ستمبر 21 2019
Home / تازہ ترین / سندھ میں سی این جی اسٹیشنز بند
SSGC

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز بند

کراچی(بزنس رپورٹر) سوئی سدرن کمپنی کی جانب سے سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی جمعہ کے روز معطل رہے گی۔ ۔ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت صوبے بھر کے سی این جی اسٹیشنزکو جمعہ کی صبح آٹھ بجے سے ہفتہ صبح آٹھ بجے تک چوبیس گھنٹے کیلئے گیس فراہمی معطل رکھنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں، صوبے بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو پیر کے روز بھی چوبیس گھنٹے کیلئے گیس فراہمی معطل رہی تھی

Check Also

تھر کول پاور پراجیکٹ

تھر کول کی بجلی نیشنل گرڈ میں شامل

اسلام کوٹ: پاکستان کو بجلی کی بجلی کی فراہمی شروع کرتے ہوئے تھر کے کوئلے …