ہفتہ , ستمبر 21 2019
Home / اہم خبریں / سونے کی فی تولہ قیمت میں150روپے اضافہ
سونے کی فی تولہ قیمت میں150روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں150روپے اضافہ

کراچی(بزنس رپورٹر) عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں12ڈالرزکا اضافہ ہوا اور سونے کی فی اونس قیمت 1240ڈالرز کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ رہا ا ور فی تولہ سونے کی قیمت150روپے اضافے سے 64350روپے ، دس گرام سونے کی قیمت 128روپے اضافے سے 55170روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت860روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

Check Also

ڈیم

ڈیموں کی متبادل اور چھوٹے منصوبوں کی صدی

محمد علی شاہ یہ ڈیموں کی متبادل اور چھوٹے منصوبوں کی صدی ہے. اگر ہم …