ہفتہ , ستمبر 21 2019
Home / اہم خبریں / سونے کی فی تولہ قیمت میں200روپے اضافہ
سونے کی قیمت میںاضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں200روپے اضافہ

کراچی(بزنس رپورٹر) عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں10ڈالرزکا اضافہ ہوا اور سونے کی فی اونس قیمت 1225ڈالرز کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ رہا ا ور فی تولہ سونے کی قیمت200روپے اضافے سے 63500،دس گرام سونے کی قیمت 171روپے اضافے سے 54441روپے جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت870روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

Check Also

ڈیم

ڈیموں کی متبادل اور چھوٹے منصوبوں کی صدی

محمد علی شاہ یہ ڈیموں کی متبادل اور چھوٹے منصوبوں کی صدی ہے. اگر ہم …