ہفتہ , ستمبر 21 2019
Home / اہم خبریں / سٹی اور بیکن ھائوس اسکولز کی رجسٹریشن معطل
City School suspension notification
City School suspension notification

سٹی اور بیکن ھائوس اسکولز کی رجسٹریشن معطل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے محکمہ تعلیم نے عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے پر دو معروف نجی اسکولوں کی رجسٹریشن معطل کردی ہے۔
بدھ کے دن مقامی و نجی دو پرائیوٹ اسکولوں سٹی اسکول اور بیکن ھائوس کی صوبے سندھ میں موجود تمام کیمپسز کی رجسٹریشن معطل کردی گئی۔
محکمہ تعلیم کی ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ اسکولز نے اسکولوں کو عدالتی احکامات پر عملدرآمد کے لیے 5 مرتبہ لیٹرز لکھے, لیکن انہوں نے عدالتی احکامات پر عمل نہیں کیا۔
سات دن کے اندر اگر عدالتی احکامات پر عملدرآمد ہوا تو رجسٹریشن واپس بحال ہوجائیگی۔
اگر عدالتی احکامات پر سات دن کے بعد بھی عملدرآمد نہیں ہوا تو پھر جوڈیشل مئجسریٹس کی موجودگی میں خلاف ورزی کرنے والے پرائیوٹ اسکولز کو سیل کردیا جائیگا اور انکو ڈی رجسٹر کیا جائیگا۔

City School suspension notification
City School suspension notification
Beacon House School suspension notification
Beacon House School suspension notification

Check Also

اقوام متحدہ نے تسلیم کیا ہے کہ ہر انسان کو پینے کے صاف پانی کا حق حاصل ہے

پینے کے صاف پانی کا حق اور عالمی قانون

محمد علی شاہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 28 جولائی 2010ء کو ایک تاریخی …