ہفتہ , ستمبر 21 2019
Home / اہم خبریں / فرانس میں حکومت کا نئے ٹیکسز واپس لینے کا فیصلہ کر لیا
فرانس میں حکومت کا نئے ٹیکسز واپس لینے کا فیصلہ کر لیا

فرانس میں حکومت کا نئے ٹیکسز واپس لینے کا فیصلہ کر لیا

فرانس میں حکومت کا نئے ٹیکسز واپس لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میکرون حکومت کی جانب سے ماحولیاتی تبدیلی اور ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کے لئے ڈیزل کی پر اضافی ٹیکس لاگئے گئے تھے ۔ جس پر فرانسیسی لوگوں نے احتجاج کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ صدر میکرون نے اعلیٰ طبقے کو فائدہ پہنچانے لے لئے یہ فیصلہ صادر کیا ہے۔ بہرحال پرشدد مظاہروں اور احتجاج کے بعد فرانسیسی حکومت نے ڈیزل کی پر عائد کئے گئے اضافی ٹیکسز کو واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یاد رہے 17نومبر سے پیرس میں ڈیزل اور دیگر اشیاء ضرروت پر اضافی ٹیکس لگانے پر مقامی لوگوں کی جانب سے “ییلو ویسٹ ” کے عنوان سے ایک پر تشدد احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا۔ دارالحکومت بھی اس کی زد میں رہا۔ جہاں انہوں نے اضافی ٹیکسز کے حوالے سے پتھراؤ، جلاؤ گھیراؤ کیا۔

Check Also

پاکستان میں اسلامی بینکاری کا بڑھتا رجحان

محمد واحد اسلامی بینکاری صرف اسلامی ممالک میں نہیں بلکہ ساری دنیا میں تیزی سے …