ہفتہ , ستمبر 21 2019
Home / تازہ ترین / فلم 2.0 نے چار دن میں چار سوکروڑ کما لیے

فلم 2.0 نے چار دن میں چار سوکروڑ کما لیے

فلم 2.0 نے چار دن میں چارسو کروڑ کما لیے۔ تفصیلات کے مطابق فلم کے پراڈکشن ہاؤس نے اپنی ٹوئٹ کے ذریعے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ فلم 2.0 نے چار دن میں چارسو کروڑ کا بزنس کیا ہے۔ انہوں نے اپنی توئٹ میں کہا بھارتی فلم انڈسٹری میں سو کروڑ سے زیادہ کا بزنس کرنے والی یہ فلم بلاک باسٹر نہیں بلکہ میگا بلاک باسٹر ہے۔ 2.0 سائنس فکشن مووی ہے جس میں رجنی کانت اور اکشے کمار مرکزی کردار نبھاتے نظر آئے۔ یہ فلم 2010 میں بنائی جانے والی فلم روبوٹ کا سیکول ہے ۔ یاد رہے کہ اس فلم کو مختلف زبانوں میں ڈب کیا گیا ہے۔

Check Also

سمیڈا کے زیر اہتمام اسکلز اولمپکس کا انعقاد

کراچی (اسٹآف رپورٹر) سمال اینڈ میڈیم انٹر پرائزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی ’سمیڈا‘ کے زیر اہتمام اسکلز …